کام کی جگہ پر حفاظت ہمارا مشترکہ مقصد ہے-

چاہے آپ ایک کارکن ہیں یا آجر، حفاظت آپ کا حق ، اور کام کو محفوظ رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔

Shape

مترجم کی خدمت

اپنی زبان میں کسی سے بات کرنے کے لیے، کال کریں 131450 پر پیر سے جمعہ کے درمیان صبح 7:30 بجے سے لیکر شام 6:30 بجے تک۔

131450

WorkSafe کا کردار اور مقاصد

بعض اوقات کام پر واقعات رونما ہوتے ہیں۔جہاں ایسا ہوتا ہے، وہاں پر WorkSafe مدد کے لیے موجود ہوتا ہے۔ WorkSafe وہاں پر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے موجود ہوتا ہے کہ تمام کارکن جسقدر ممکن ہو کام کی جگہ پر محفوظ ہوں۔

اپنی کام کی جگہ کے لیے پوسٹرز ڈاون لوڈ کریں

جب آپ وکٹوریہ میں کام کرتے ہیں، تو آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔