مفت اور رازدارانہ انٹرپریٹنگ سروس (زبانی ترجمہ) دستیاب ہے۔

انٹرپریٹر (مترجم) کے ذریعے WorkSafe سے بات کرنے کے لیے 450  131پر کال کریں۔ کال کرنا مفت ہے، بات چیت راز میں رہتی ہے اور آپ اپنا نام بتائے بغیر کال کر سکتے ہیں۔

131 450